Math Curriculum Resources | ریاضی کے نصاب کے وسائل
Explore the Ontario’s Math curricula for Grades 6-8 and Grade 9 (de-streamed). Get a glimpse of key learning areas and objectives to support your child’s mathematical growth.
اونٹاریو کے چھٹی سے آٹھویں جماعت اور نویں 9 (ڈی اسٹریمڈ )جماعت کے ریاضی کے نصاب دریافت کریں۔ اپنے بچے کی ریاضی میں ترقی میں معاونت کے لیے عِلْمِیَت کے کلیدی موضوعات اور مقاصد کا جائزہ لیں۔
Navigate through tables outlining both overall and specific expectations for each Math strand. Understand in more detail what your child will learn at each stage.
ایسے جدولوں کو پڑھناسمجھئیے جن میں نصابی ریاضی کے ہر موضوع کی مجموعی اور مخصوص توقعات پیش کی گئیں ہیں۔ تفصیل سے سمجھیں کہ آپ کا بچہ ہر مرحلے پر کیا سیکھے گا۔
- ON Math Curriculum Expectations and Key Concepts Grade 6 | اونٹاریو چھٹی جماعت کی ریاضی کے نصاب کی توقعات اور کلیدی مفاہیم
- ON Math Curriculum Expectations and Key Concepts Grade 7 | اونٹاریو ساتھوں جماعت کی ریاضی کے نصاب کی توقعات اور کلیدی مفاہیم
- ON Math Curriculum Expectations and Key Concepts Grade 8 | اونٹاریو آٹھویں جماعت کی ریاضی کے نصاب کی توقعات اور کلیدی مفاہیم
- ON Math Curriculum Expectations and Key Concepts Grade 9 | اونٹاریونویں جماعت کی ریاضی کے نصاب کی توقعات اور کلیدی مفاہیم
Math Ministry Resources | وزارت تعلیم کے وسائل
Explore Ontario Math Curriculum Expectations by strand and learn about the framework used by teachers to guide your children’s mathematical development in grades 6-9.
اونٹاریو ریاضی کے نصاب کی توقعات کو موضوع کے حساب سے دریافت کریں اور چھٹی سے نویں جماعت کے بچوں کی ریاضی میں رہنمائی کے لیے اساتذہ کے استعمال کردہ فریم ورک کو سمجھیں۔
- Social-Emotional Learning | ابلاغی-جذباتی تعلیم
- Number | اعداد
- Algebra | الجبرا
- Data | ڈیٹا
- Spatial Sense | فضائی حس
- Financial Literacy | مالی خواندگی
‘Support Your Child’s Math Learning’ is a resource designed to empower parents and guardians in enhancing their child’s math education. Uncover effective techniques, engaging activities, and insightful guidance to make math an enjoyable and practical part of your child’s everyday life.
اپنے بچے کی ریاضی سیکھنے میں مدد کریں
یہ ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد والدین اور دیگر گھروالوں کو بچوں کی ریاضی تعلیمی ترقی میں بااختیار مددگار بنانا ہے – ریاضی کو اپنے بچے کی روزمرہ زندگی کا ایک پرلطف اور عملی حصہ بنانے کے لیے موثر تکنیکوں، مشغول سرگرمیوں، اور بصیرت انگیز ہدایت دریافت کریں۔
This guide illuminates the transition to a single math course, outlining key changes, the curriculum content, and how you can support your child’s learning.
٢٠٢١ میں نویں جماعت کی ریاضی کی تعلیم دو مختلف قسموں کی کلاسوں سے ایک واحد کلاس میں تبدیل کر دی گئی تھی- یہ ہدایت نامہ اس عبوری عمل، اہم تبدیلیوں، نصاب کے مواد، اور آپ اپنے بچے کی تعلیم میں کس طرح معاونت کر سکتے ہیں، کو واضح کرتا ہے۔
Who?
All Grade 3, 6, and 9 students who attend publicly funded schools in Ontario.
کون ؟
اونٹاریو پبلک اسکولوں کے تیسری ، چھٹی اور نویں جماعتوں کے طلباء
When?
Math EQAO is administered in the spring term for Grades 3 and 6, and in both the spring and winter term for Grade 9.
کب؟
کے امتحان تیسری اور چھٹی جماعت کے طلباء موسم بہار کی درسی میقات میں لکھتے ہیں اور نویں جماعت کے طلباء موسم بہار اور موسم سرما کی درسی میقات میں لکھتے ہیں EQAO ریاضی
Where?
EQAO is digitized and students take the test at school during regular school hours.
کہاں؟
کا امتحان کمپیوٹر کے ذریعے دیا جاتا ہے اور طلباء اسکول کے اوقات کے دوران یہ امتحان دیتے ہیں۔ EQAO
Why?
The results are used by educators, schools, and school boards to identify areas of strengths and areas that may need improvement in the education system.
کیوں؟
اس امتحان کے نتائج تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین ، اسکول اور اسکول بورڈ وں کی مدد کرتے ہیں- ان نتائج کے ذرئیے یہ جانچا جاتا ہے کے نصاب کہاں اپنے مقصد میں کامیاب ہے اور کہاں بہتری کی ضرورت ہے۔
How does the EQAO result affect a student’s final school grade?
The EQAO results for Grade 3 and 6 students do not count toward their overall math grade, whereas the result can count up to 10% of the final math grade for Grade 9.
کا نتیجہ طالب علم کے سالانہ نتائج کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ EQAO
تیسری اور چھٹی جماعت کے طلباء کے نتائج ان کے مجموعی ریاضی نتیجہ میں شمار نہیں ہوتے ہیں، جبکہ نویں جماعت کے نتیجہ میں اس امتحان کا نتیجا دس فیصد تک شمار کیا جا سکتا ہے۔